Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Mango Pudding مینگو پڈنگ by Chef Gulzar Hussain

Mango Pudding مینگو پڈنگ

Mango Pudding مینگو پڈنگ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
All the pudding lovers must know that there is no pudding as amazing as that of Mango pudding because mango is the only fruit which enhances the taste of pudding by making it more delicious. Make it and Enjoy with everyone you like.
Viewed: 9436
Source:  Chef Gulzar Hussain
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چائنا گراس پچیس گرام
  • دودھ آدھا لیٹر
  • مینگو پیسٹ دو سو گرام
  • کریم آدھا کپ
  • کوکونٹ پاؤڈر چار کھانے کے چمچ
  • انڈے دو سے تین عدد
  • آئسنگ شوگر ایک سو گرام
  • مکھن ایک سو گرام
  • آم کے سلائسز گارنش کے لئے
  • :کیریمل کے لئے
  • پانی حسب ضرورت
  • چینی آدھا کپ

  1. ایک پین میں پانی اور چینی ڈال کر اتنا پکائیں کہ کیریمل بن جائے۔

  2. اب دوسرے پین میں پانی گرم کرکے اس میں چائنا گراس ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ حل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں دودھ، مینگو پیسٹ، کریم، کوکونٹ پاؤڈر، انڈے اور آئسنگ شوگر شامل کرکے پکالیں۔

  4. اب ایک سانچے میں مکھن لگاکر پہلے کیریمل اور پھر فلنگ ڈال دیں۔

  5. پھر اوون پروف ڈش میں دو کپ پانی ڈال کر سانچے کو رکھیں اور پہلے سے گرم اوون میں دو سو ڈگری پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

  6. اب اسے باہر نکال کر رکھ دیں۔

  7. جب پڈنگ ٹھنڈی ہو جائے تو اسے سانچے سے نکال کر ایک پلیٹ میں نکالیں۔

  8. آخر میں آم کے سلائسز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Pudding مینگو پڈنگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping