Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > ہاٹ گارلک پوٹیٹوز Hot Garlic Potatoes by Shireen Anwar

ہاٹ گارلک پوٹیٹوز Hot Garlic Potatoes

ہاٹ گارلک پوٹیٹوز  Hot Garlic Potatoes
Prep Time
10 min
Cook Time

15-20
Serves

4-5
Potatoes are one of the best recipe as a side dish and if you love garlic? so, these potatoes are fill with garlic smells and taste. Absolutely gives you satisfaction & sure to be enjoyed by the entire family!
Viewed: 7603
Source:  KhanaPakana.com
10 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو آدھا کلو (لمبائی میں موٹے موٹے کاٹ لیں)
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • لہسن چار جوے (کُٹا ہوا)
  • لال مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ٹماٹو کیچپ تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • شہد ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی)
  • سفید تل دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ (تین کھانے کے چمچ پانی میں گھول لیں)
  • تیل حسب ضرورت (تلنے کے لیے)

  1. پانی اُبال لیں، آلوؤں کو اس میں ڈال کر تین سے چار منٹ اُبال لیں۔

  2. میدے میں بیکنگ پاؤڈر ملا دیں۔

  3. آلوؤں کو چھلنی میں نکال لیں، جب پانی خشک ہو جائے تو خشک میدہ اچھی طرح لگا لیں۔

  4. تیل ڈیپ فرائنگ کے لیے گرم کریں اور آلو تل لیں، گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں۔

  5. اب ایک پین میں دو کھانے ےک چمچ تیل ڈالیں۔

  6. اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں۔

  7. لہسن کا رنگ بدلنے لگے تو اس کے بعد اس میں لال مرچ کا پیسٹ، ٹماٹو کیچپ، نمک، شہد اور لال مرچ ڈال کر مکس کریں۔

  8. آلو ڈال دیں اور مکس کریں۔ اس کے بعد کارن فلو گھلا ہوا ڈال کر جلدی جلدی چمچہ چلائیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں۔

  9. اوپر سفید تل چھڑک کر سحری میں پوریاں یا پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ہاٹ گارلک پوٹیٹوز Hot Garlic Potatoes recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping