Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Kuna Gosht کنا گوشت

Kuna Gosht کنا گوشت

Kuna Gosht کنا گوشت
Prep Time
20 Mins
Cook Time

1 Hr
Serves

4-6
This mutton dish is a great recipe to serve at special menu with a thick mild gravy. Serve Kuna Gosht with hot naan.
Viewed: 16211
Source:  Humna
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن پائے چار عدد
  • گھی ایک کپ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • آٹا آدھا کپ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • نمک ایک کھانے کا چمچ
  • بکرے کا گوشت ایک کلو
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

  1. پائے ابال لیں اور اُن کی یخنی بنالیں۔

  2. جب پائے گل جائیں تو مٹکے (مٹکا اگر موجود نہ ہوتو پتیلی استعمال کی جاسکتی ہے) میں سے پائے نکال کر اس کی یخنی میں ادرک لہسن مکس کریں۔

  3. پھر گھی شامل کردیں۔

  4. اس کے بعد مٹن، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، نمک، ہلدی اور پیاز ڈال دیں۔

  5. اس کو پکائیں اور بھون لیں۔

  6. آٹے میں پانی ملا کے پیسٹ بنا لیں۔

  7. جب گوشت گل جائے تو اس میں پائے مکس کرلیں اور آٹے کا پیسٹ ڈال دیں اور اسے چلاتے جائیں۔

  8. آخر میں زیرہ پاؤڈر ڈال دیں اور چند منٹ پکائیں۔

  9. تیار ہونے پر گرما گرم کنا گوشت نان کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kuna Gosht کنا گوشت recipe:

  1. i like kuna gosht

    on Sep 13 2014 1:35PM Report Abuse NABEELSHAIKH936@GMAIL.COM
  2. i make akuna gosht very delishis i like

    on Sep 9 2014 12:48PM Report Abuse MOHAMMAD ZAKRIA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping