پہلے ایک کڑاہی میں گھی کو ہلکا سا گرم کرلیں۔
ایک پیالے میں بیسن، سوجی اور لال، ہرا رنگ ڈال کر پتلا بیٹر تیار کرلیں۔
پھر لڈو کے چھنے سے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق باریک بوندیں تیار کریں۔
اب ایک کڑاہی میں چینی اور پانی کا شیرہ بنا کر رنگ شامل کریں۔
اس کے بعد شیرے میں باریک بوندیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔
دانہ گل جائے تو تھوڑی دیر تھنڈا ہونے دیں۔
پھر چار مغز اور الائچی شامل کرکے ایک ٹرے میں نکالیں اور ٹھنڈا کرکے لڈو تیار بنالیں۔
آخر میں پستے سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com