Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Kaseri کیسری

Kaseri کیسری

Kaseri کیسری
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4 - 5
Kesari kheer recipe is an Indian dessert recipe is cooked with semolina, condensed milk. Its a delightful treat after dinner plus you can make it on Eid, Diwali or any get-together, in short it goes perfect all the time!
Viewed: 6546
Source:  Ferwa Majeed
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • کنڈیسنڈ ملک آدھا ٹِن
  • سوجی ایک کپ
  • گھی پونا کپ
  • پانی دو کپ
  • کیسری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (زردے کا رنگ)
  • کاجو آٹھ سے دس عدد
  • کشمش ڈیڑھ کھانے کا چمچ

  1. ایک کڑاھی میں گھی گرم کرکے اس میں کاجو اور کشمش کو لائٹ براؤن کریں اور الگ نکال کررکھ لیں۔

  2. اب اسی گھی میں سوجی شامل کرکے اسے بھی لائٹ براؤن ہونے تک فرائی (Fry) کریں۔

  3. اور دو کپ پانی میں کیسری پاؤڈر (زردے کا رنگ) ڈال کر اسے سوجی میں شامل کریں۔

  4. اور مسلسل چمچہ چلاتی رہیں تاکہ آمیزہ گاڑھا ہوکر تہہ میں نہ لگ جائے۔

  5. جب سوجی کا تمام پانی خشک ہو جائے تو آنچ ہلکی (Low Heat) کرکے اس میں کنڈیسنڈ ملک بھی شامل کرلیں۔

  6. اور اس وقت تک بھونیں جب تک یہ آمیزہ گھی نہ چھوڑ دے۔

  7. کسی پلیٹ یا ٹرے کی سطح پر ہلکی سی چکنائی لگاکر یہ آمیزہ اس پر پھیلاکر کشمش اور بادام بھی چھڑک دیں۔

  8. جم جانے پر ڈائمنڈ (Diamond) کی شکل میں کاٹ لیں اور ٹھنڈا یا گرم پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kaseri کیسری recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping