Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > اسپائسی چکن ریپس Spicy Chicken Wraps by Chef Yasha Siddiqui

اسپائسی چکن ریپس Spicy Chicken Wraps

اسپائسی چکن ریپس Spicy Chicken Wraps
Prep Time
30 minutes
Cook Time

30-40 minutes
Serves

4-6
is satisfying, stomach filling healthy snack or even as a meal itself. You have had the delicious, hot and Spicy Chicken Wraps at your favorite restaurants, but what is the secret key to preparing it at home? Chef prepare a soft tortillas for a delicios wrap that is filling enough to enjoy as a meal itself, it will require a little more time and effort but we believe the result is far superior.
Viewed: 16641
Source:  Chef Yasha Siddiqui in Chef’s Bite on Masala TV Channel
9 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن قیمہ آدھا کلو
  • پیاز (سلائس) ایک عدد
  • میدہ 250 گرام
  • دودھ 400 ملی لیٹر
  • انڈا ایک عدد
  • لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • اوریگانو ایک چائے کا چمچ
  • پیپریکا ایک چائے کا چمچ
  • کالی مرچ حسب ضرورت
  • نمک حسب ضرورت
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • پسا دھنیا دو چائے کے چمچ
  • ٹماٹر (کیوب) دو عدد
  • مکھن چار چائے کے چمچ
  • چیز ایک سلائس
  • کارن فلور یا میدہ دو چائے کے چمچ
  • تیل پانچ کھانے کے چمچ

  1. پین کو تیز آنچ پر گرم کرکے اس میں تیل گرم کرے پیاز ڈال دیں، پیاز براؤن جائے تو آنچ کم کرکے لال مرچ، پیپریکا، ہلدی،ادرک لہسن پیسٹ اور چکن قیمہ ڈال کے مکس کریں۔

  2. اب اس میں اوریگانو، نمک ، کالی مرچ اور پسا دھنیا شامل کریں اور ڈھانپ کے پکائیں۔ آنچ تھوڑی تیز کردیں۔ چکن پک جانے پر ٹماٹر ڈال دیں۔

  3. (ریپس بنانے کے لئے)ایک باؤل میں میدہ لیں اور اس میں آہستہ آہستہ200 ملی لیٹردودھ شامل کرتے ہوئے اچھی طرح مکس کریں کہ گھٹلی نہ بنے، نمک اور دو چائے کے چمچ مکھن بھی ڈال دیں۔

  4. درمیانہ سائز کے فرائنگ پین کو تھوڑا سا تیل لگا کے چکنا کرلیں اور پین کے درمیان میں کوکنگ سپون سے اوپر والا آمیزہ ڈال کے پھیلائیں اور دونوں طرف سے سینک لیں۔

  5. (چیز ساس بنانے کے لئے)ایک دوسرے پین میں 200 ملی لیٹر دودھ گرم کریں جب دودھ پکنے لگے تو چیز سلائس شامل کرکے پکائیں کہ چیز پگھل جائے۔ پھر دو چائے کے چمچ مکھن اور دو چائے کے چمچ کارن فلور ڈال کے مکس کریں۔ اب اس میں نمک ، کالی مرچ ، اوریگانوحسب ذائقہ شامل کریں۔ ساس تیار ہے۔

  6. اب ریپ کے درمیان میں چکن رکھیں اور اس کے اوپر ساس ڈال کے اسے رول کر دیں۔ ہرا دھنیا سے سجا کے پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for اسپائسی چکن ریپس Spicy Chicken Wraps recipe:

  1. i love this recepi

    on Sep 5 2014 2:24PM Report Abuse FIAZAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping