Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chocolate Vanilla Cookies چاکلیٹ ونیلا کوکیز by Shireen Anwar

Chocolate Vanilla Cookies چاکلیٹ ونیلا کوکیز

Chocolate Vanilla Cookies چاکلیٹ ونیلا کوکیز
Prep Time
40 Mins
Cook Time

12 - 15 Mins
Serves

As Desired
The slightly crispy exterior of these incredible little Chocolate Vanilla Cookies are a perfect treat. Great to serve with tea and as a light lunch when you are out on the way.
Viewed: 22031
Source:  Shireen Anwar
24 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مکھن چار اونس
  • کاسٹر شوگر چار اونس
  • انڈے کی زردی ایک عدد
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • میدہ آٹھ اونس
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • دودھ دو کھانے کے چمچ
  • کوکو پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ
  • انڈے کی سفیدی برشنگ کے لیے

  1. پہلے میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب مکھن کو پھینٹ لیں۔

  3. ساتھ ساتھ اس میں کاسٹر شوگر ڈالتے جائیں۔

  4. پھر اس میں ونیلا ایسنس اور انڈے کی زردی شامل کریں۔

  5. اب اسے چھنے ہوئے میدے میں فولڈ کریں اور دودھ کے ساتھ گوندھ لیں۔

  6. پھر اس مکسچر کے دو حصے کرکے ایک میں کوکو پاؤڈر اور دودھ شامل کریں اور تیس منٹ کے لیے ٹھنڈا ہونے دیں۔

  7. اب دونوں حصوں کو بیل کر ایک کے اوپر ایک رکھیں اور پسند کے مطابق کاٹ کر ایک سو اسی ڈگری پر بارہ سے پندرہ منٹ بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chocolate Vanilla Cookies چاکلیٹ ونیلا کوکیز recipe:

  1. Chocolate Vanilla Cookies is beautiful risipi

    on Sep 12 2015 6:08AM Report Abuse TAHA AIJAZ
  2. I love recipe chocolate vanilla cookies app bout sweet ho I love you aunty Shireen Anwer

    on May 15 2014 5:30AM Report Abuse RAZIA ROZA AMJAD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping