تیل گرم کرکے اس میں کدوکش پیاز ڈال کر فرائی کرلیں۔
تیل الگ ہونے لگے تو نمک، پسی لال مرچ، سفید مرچ، چینی، گرم مصالحہ، قصوری میتھی اور ملائی ڈال کر دو سے تین منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پھر اس میں اُبلے مٹر شامل کریں۔
ساتھ ہی پسے ہوئے کاجو بھی ڈال کر مزید کچھ سیکنڈ تک پکائیں۔
آخر میں دودھ شامل کریں کہ گاڑھی گریوی بن جائے۔
پوری کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.