Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Creamed Steak کریمڈ اسٹیک

Creamed Steak کریمڈ اسٹیک

Creamed Steak کریمڈ اسٹیک
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

4
On this meaty Eid try making out these scrumptious Creamed Steaks that are too delectable to eat. You can enhance the taste of your dining by adding this amazing dish. If you want to impress anyone by your cooking then go for this one.
Viewed: 10133
Source:  Zarnak Sidhwa
3 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (انڈر کٹ دو عدد (اسٹرپس میں کٹے ہوئے
  • مکھن چار کھانے کے چمچ
  • (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (مشروم دو عدد (بڑے
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (لہسن کے جوئے دو عدد (کچلے ہوئے
  • (پارسلے ڈیڑھ چائے کا چمچ (کٹے ہوئے
  • (بیزل لیوز ایک چائے کا چمچ (خشک
  • (اوریگانو لیوز ایک چائے کا چمچ (خشک
  • ادرک آدھا چائے کا چمچ
  • کریم ایک کپ
  • اچاری کھیرا دو عدد
  • پارمزان چیز آدھا کپ
  • چیڈر چیز آدھا کپ

  1. پین میں مکھن گرم کرکے پیاز اور مشروم ڈال کر سوتے کر لیں۔

  2. اس کے بعد اسٹیک اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  3. اب اس میں لہسن کے جوئے، کٹے پارسلے، بیزل لیوز، اوریگانو لیوز اور ادرک شامل کر دیں۔

  4. ساتھ ہی کریم، پکلڈ، پارمزان چیز اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کر لیں۔

  5. پھر اسے ڈھانپ کے دس سے پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں، یہاں تک کہ سوس گاڑھا ہو جائے۔

  6. اب تیار سوس کو میشڈ پوٹیٹوز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Creamed Steak کریمڈ اسٹیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping