Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Hari Mirch Tikka ہری مرچ تکہ

Hari Mirch Tikka ہری مرچ تکہ

Hari Mirch Tikka ہری مرچ تکہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Hari Mirch Tikka made by Rida Aftab in Tarka.
Viewed: 1155
Source:  Rida Aftab
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن تکہ پیس چار عدد
  • کچے ٹماٹر آدھا کلو
  • دہی ایک کپ
  • ہری مرچ کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • پپیتے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • پسا ہرا دھنیا اور پودینہ ایک کپ

  1. پہلے چکن تکہ پیس پر دہی، لہسن کا پیسٹ، پپیتے کا پیسٹ، بھنا زیرہ، چاٹ مصالحہ، ہلدی، نمک اور لیموں کا رس لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پسے ہوئے کچے ٹماٹر ڈال دیں۔

  3. پھر مصالحہ لگے چکن تکہ پیس اوپر ڈال کر ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے کے لیے ڈھک دیں۔

  4. جب گل جائے تو چولہا بند کردیں۔

  5. اب اس پر مکھن اور ہری مرچیں ڈال کر دس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

  6. ہری مرچ تکہ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hari Mirch Tikka ہری مرچ تکہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping