Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes > Darbari Fish درباری فش by Chef Zakir Qureshi

Darbari Fish درباری فش

Darbari Fish درباری فش
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

2 - 3
White meat is far better than red meat so one must try to take in fish instead of meat.Darbari Fish is a splendid recipe to serve in front of your special guests. It is a complete healthy meal equally good for children and elders.
Viewed: 26343
Source:  Chef Zakir Qureshi
22 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • ریڈ فوڈ کلر ایک سے دو قطرے
  • اجوائن آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (پودینہ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • میدہ ایک چوتھائی کپ
  • پانی تین سے چار کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے مچھلی کو دھوکر چھوٹے کیوبز کاٹ لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک اور لیموں کا رس شامل کرکے میری نیٹ کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب دوسرے پیالے میں زیرہ، دھنیا، گرم مصالحہ، لال مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ، ریڈ فوڈ کلر، اجوائن، ہرا دھنیا، پودینہ اور میدہ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور پانی شامل کرکے گاڑھا سا پیسٹ تیار کر لیں۔

  4. پھر میری نیٹ کی ہوئی مچھلی اس میں شامل کرکے اچھی طرح سے میری نیٹ کر لیں۔

  5. اب پین میں تیل گرم کرکے مصالحہ لگی ہوئی مچھلی کو ایک طرف سے رکھ کر تھوڑا تھوڑا سا فرائی کرلیں۔

  6. جب سنہری رنگ آجائے تو دوسری طرف سے فرائی کر لیں۔

  7. تیار ہونے پر نکال کر کسی بھی چٹنی یا سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Darbari Fish درباری فش recipe:

  1. Dear Asif, fish recipes have send on your provided email address.

    on Sep 16 2015 4:22PM Report Abuse KP SUPPORT TEAM
  2. please send me all the fish recipes in urdu

    on Sep 15 2015 10:41AM Report Abuse ASIF
  3. i tried this one , its really so tasty nice recipie

    on Jul 1 2013 5:53AM Report Abuse SHAMA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping