Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Seafood Fish Urdu Recipes >  مچھلی سبزیوں کے ساتھ Fish With Fried Vegetables by chef nadeem

مچھلی سبزیوں کے ساتھ Fish With Fried Vegetables

 مچھلی سبزیوں کے ساتھ Fish With Fried Vegetables
Prep Time
35-40mins
Cook Time

30-35mins
Serves

4-5persons
is very healthy and easy recipe by Chef Nadeem. Nothing is better in the winter season than a meal made from sea-food & fresh vegetables. You can make and enjoy it any time plus this yummy recipe could be a excellent treat to your family and visitors as well.
Viewed: 3833
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • مچھلی 1کلو
  • شملہ مرچ 2عدد
  • پیاز 2 سے 3 عدد
  • ٹماٹر 4-6 عدد
  • لہسن کا پیسٹ 1 چاے کا چمچ
  • سفید مرچ آدھا کھانے کا چمچ
  • چلی ساس 2کھانے کے چمچ
  • سویا ساس 4 کھانے کے چمچ
  • کارن فلار 3کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس 3کھانے کے چمچ
  • چینی 1 چاے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. سب سے پہلے مچھلی کو نمک اور لیموں کا رس لگا کر رکھ دیں، اور پھر دھو لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں سفید مرچ چلی ساس، سویا ساس، نمک لہسن کا پیسٹ اور تیل کے ساتھ مرینٹ کر کے 20 منٹ تک رکھ دیں۔

  3. کڑاھی میں تیل ڈال کر مچھلی کو فرائ کر لیں، گولڈن براءون ھونے تک، پھر اتارلیں۔

  4. اب اسمیں سبزیاں سوتے کر لیں، اور باقی مچھلی کا مصالحہ اور چینی شامل کر کے تل لیں۔

  5. تیار ہونے پر کٹا ہوا لہسن تھوڑے پیاز میں ڈال کر تیز آنچ پر فرائ کر لیں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور تمام سبزیاں تیل میں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کر لیں

  6. تھوڑا سا نمک اور پانی ڈالیں اور کارن فلار بھی شامل کر لیں

  7. اب مچھلی بھی ڈال دیں اور تھوڑا سا پکا کر نکال لیں اور سرو کریں۔

  8. ہرا دھنیا ڈال کر گارنش کر لیں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for مچھلی سبزیوں کے ساتھ Fish With Fried Vegetables recipe: