Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Green Fish ہری مچھلی

Green Fish ہری مچھلی

Green Fish ہری مچھلی
Prep Time
3 Hours + 15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 5
Seafood is a tasty eating in winter season. In this recipe fish is prepared with a marinade of green sauce which is a delicious serving.
Viewed: 11898
Source:  Anum Zara
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے دس عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • لیموں کا رس آدھی پیالی
  • میرینیشن کے لئے : دہی آدھی پیالی
  • (لہسن کے جوئے چھ عدد (کچلے ہوئے
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (ہری مرچ چھ عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • کوکنگ آئل حسبِ ضرورت

  1. گہرے پیالے میں فِش فلیز پر نمک اور آدھا لیموں رس ملا کر پندرہ منٹ کےلئے یونہی چھوڑ دیں۔

  2. پیالے میں دہی، نمک، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، لہسن اور بقیہ لیموں کا رس مِکس کرلیں۔

  3. فِش فلیز کو اس مکسچر میں ڈال کر ملا لیں۔

  4. تین گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔

  5. نان اسٹک فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ آئل گرم کرکے فِش فلیز ڈال دیں، درمیانی آنچ پر پکائیں۔

  6. مچھلی گَل جائے اور مصالحہ بُھن جائے تو پلیٹ میں نکال لیں۔

  7. مزیدار ہری مچھلی کو چپاتیوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Green Fish ہری مچھلی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping