Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Chicken Corn مُرغ مکئی by Shireen Anwar

Chicken Corn مُرغ مکئی

Chicken Corn مُرغ مکئی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Need tasty idea for a cheap family dinner? Chef Shireen Anwar brought a tasty Chicken Corn recipe prepared with a marination to infuse a great taste. Serve Chicken Corn with paratha or roti.
Viewed: 15691
Source:  Shireen Anwar
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس کیوب
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک کپ (باریک کٹی ہوئی
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہری الائچی دو عدد
  • لونگ دو عدد
  • دار چینی ایک ٹکڑا
  • سوئٹ کارن ایک کپ
  • دودھ آدھا کپ
  • (ہرا دھنیا حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ حسب ضرورت (کٹا ہوا
  • :میری نیشن کے لئے
  • دہی آدھا کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا

  1. پہلے چکن کیوبز کو دہی، ادرک لہسن کے پیسٹ، ہری مرچ، ہرا دھنیا، گرم مصالحہ، پسی لال مرچ، نمک، ہلدی اور پسا دھنیے سے تیس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے۔

  3. پھر اس میں زیرہ، ہری الائچی، لونگ اور دار چینی کو میری نیٹ کی ہوئی چکن کے ساتھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. اب اسے ڈھک کر پکائیں، یہاں تک کہ چکن تقریباً پک جائے۔

  5. پھر اس میں سوئٹ کارن اور دودھ ڈال کر دس منٹ پکالیں۔

  6. آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Corn مُرغ مکئی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping