Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Sesame Fried Chicken سیسمی فرائیڈ چکن by Rida Aftab

Sesame Fried Chicken سیسمی فرائیڈ چکن

Sesame Fried Chicken سیسمی فرائیڈ چکن
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3
For the liker’s of crispy and crunchy dishes here is a worthy one for you named Sesame Fried Chicken. The marination of this recipe is easy but the results are astonishing. Go and undertake this now! And enjoy it with friends plus family.
Viewed: 12387
Source:  Rida Aftab
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس
  • میدہ تین چوتھائی کپ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • انڈے دو عدد
  • تِل ایک کپ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس چار کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے چھ عدد (باریک کٹا ہوا
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے چکن کو چار انچ کے چوکور یا اسٹرپس میں کاٹ لیں۔

  2. پھر ایک الگ ڈش میں میدے کے ساتھ نمک اور کالی مرچ مکس کرلیں۔

  3. دوسری ڈش میں انڈے پھینٹ لیں اور تیسری ڈش میں تِل نکال لیں۔

  4. اس کے بعد چکن کو سویا سوس، سفید مرچ، لہسن کے جوئے، تھوڑا نمک اور تھوڑی سی کالی مرچ میں میری نیٹ کر لیں۔

  5. اب اسے پہلے میدے کے مکسچر میں پھر انڈوں میں اور پھر تل میں کوٹ کرکے الگ ڈش میں ڈال کر رکھ دیں۔

  6. اب ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے چکن کو دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہونے تک پکالیں۔

  7. مزے دار سیسمی فرائیڈ چکن تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sesame Fried Chicken سیسمی فرائیڈ چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping