Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Christmas Cake کرسمس کیک by Shireen Anwar

Christmas Cake کرسمس کیک

Christmas Cake کرسمس کیک
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
Khanapakana never disappoint its users that is why its always try to come up with recipes that their users wants. This is an awesome recipe of cake that is finest for Christmas. You can make your events more splendid with recipes like this.
Viewed: 5331
Source:  Chef Shireen Anwar
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • کشمش ایک سو گرام
  • کالی کشمش پینسٹھ گرام
  • اورنج پیل پینسٹھ گرام
  • چیری پینسٹھ گرام
  • بادام پچاس گرام
  • مکس اسپائس آدھا چائے کا چمچ
  • کریم کلر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • (لیموں ایک عدد (کٹا ہوا
  • میدہ ایک سو پچیس گرام
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • مکھن دو سو پچاس گرام
  • چینی ایک سو پچیس گرام
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ
  • انڈے چار عدد

  1. ایک پیالے میں میں کشمش، کالی کشمش، اورنج پیل، چیری، بادام، مکس اسپائس، کریم کلر اور لیموں مکس کر لیں۔

  2. اب انھیں ڈھک کر رکھ دیں۔

  3. میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان کر ایک طرف رکھ دیں۔

  4. پھر ایک پیالے میں مکھن اور چینی کو اتنا پھینٹ لیں کہ وہ لائٹ اور فلفی ہو جائے۔

  5. اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر پھینٹ لیں۔

  6. پھر آہستہ آہستہ کرکے انڈے اور میدے کا مکسچر شامل کرکے فولڈ کر لیں۔

  7. پھر اس میں مکس کیے ہوئے فروٹس ڈال کر فولڈ کریں۔

  8. اب اسے ایک پین میں ڈال کر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس سے پچیس منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Christmas Cake کرسمس کیک recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping