Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > چکن بخارا مصالحہ Chicken Bukhara Masala by chef shireen anwar

چکن بخارا مصالحہ Chicken Bukhara Masala

چکن بخارا مصالحہ Chicken Bukhara Masala
Prep Time
10 Mins + Marinate
Cook Time

35 Mins
Serves

4
is really tasty mouth-watering recipe. In this recipe boneless chicken marinated with lemon juice, egg, corn flour and spices then deep fried.
Viewed: 11792
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala Cooking TV Channel
13 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بون لیس کیوبز آدھا کلو
  • تندوری مصالحہ آدھا پیکٹ
  • انڈا ایک عدد
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • مصالحہ بنانے کے اجزا:
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • کٹا ٹماٹر ایک عدد
  • پسے کاجو آٹھ عدد
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • پسی پیاز دو کھانے کے چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

  1. چکن بون لیس کیوبز کو تندوری مصالحہ، لیموں کا رس، انڈا اور کارن فلور سے میرینیٹ کریں اور ڈیپ فرائی کر کے رکھ دیں۔

  2. مصالحہ بنانے کے لیے تیل گرم کر کے پسی پیاز کو لائٹ گولڈن فرائی کریں۔

  3. اب اس میں کٹا ٹماٹر، ہلدی، پسی لال مرچ، نمک اور گرم مصالحہ شامل کریں۔

  4. پھر آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

  5. اس کے بعد پسے کاجو اور فرائی کی ہوئی چکن شامل کر دیں۔

  6. آخر میں کٹا ہرا دھنیا اور بھنے ہوئے ثابت کاجو سے گارنش کر کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for چکن بخارا مصالحہ Chicken Bukhara Masala recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping