Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Chatpata Hyderabadi Keema چٹ پٹا حیدر آبادی قیمہ

Chatpata Hyderabadi Keema چٹ پٹا حیدر آبادی قیمہ

Chatpata Hyderabadi Keema چٹ پٹا حیدر آبادی قیمہ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4
/Spicy Hyderabadi Mincemeat is flavourful yummy dish. specially for those who loves Hyderabdi food that has spicy taste. You can cook with chicken mine or red meat mince its up to you. The best part of this recipe is adding coconut powder in last and garnished with boiled egg slices.
Viewed: 17716
Source:  Azeem Nawab
4 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • مرغی یا بکرے کا قیمہ آدھاکلو
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ (کتری ہوئی)
  • لہسن ایک کھانے کا چمچ (پیسٹ)
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز ایک کپ (کٹی ہوئی)
  • دہی آدھا کپ
  • دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • نمک آدھا کھانے کا چمچ
  • انڈے دو عدد (سجاوٹ کےلئے اُبال کر گول قتلےکاٹ لیں)
  • کھوپرا پسا ہوا دوکھانے کے چمچ
  • کوکنگ آئل آدھا کپ

  1. قیمے میں لہسن، ادرک، دہی، ہلدی اور نمک لگا کر آدھ گھنٹہ (1/2 hour) کےلئے رکھ (soak) دیں۔

  2. تیل (oil) گرم کرکے ثابت گرم مصالحہ کڑکڑائیں اور پھر اس میں پیاز ڈال کر سنہری کرلیں۔

  3. پھر اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھون (fry) لیں۔

  4. بھوننے (fry) کےبعد کٹےہوئے ٹماٹر بھی شامل کردیں اور ہلکی آنچ (low heat) پر پکنے دیں یہاں تک کہ تیل اُوپر تک آجائے۔

  5. پھر قیمہ ڈال کر پہلے تیز آنچ (broil) پر بھونیں (fry) پھر درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔

  6. جب قیمہ اچھی طرح بھن (fry) جائے تو آخر میں پساہوا کھوپرا (coconut) ڈال کر اُتار لیں اور ڈِش میں نکال کر انڈے (eggs) اور ہرے دھنیا سے گارنش  (garnished)کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chatpata Hyderabadi Keema چٹ پٹا حیدر آبادی قیمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping