Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > American Chop Suey امریکن چوپ سوئے by Shireen Anwar

American Chop Suey امریکن چوپ سوئے

American Chop Suey امریکن چوپ سوئے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
American Chop Suey is in fact an American noodles dish. It is made up with delicious ingredients like chicken, egg noodles, capsicum, ketchup, vinegar, spring onion, cabbage, carrots & sugar. Do stab this one it’s a very tasty dish.
Viewed: 13397
Source:  Chef Shireen Anwar
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • ایگ نوڈلز ایک پیکٹ
  • تیل ڈیپ فرائنگ کرنے کے لئے
  • (چکن برسٹ دو عدد (سلائس
  • جھینگے آدھا کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور چار کھانے کے چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • کیچپ ایک چوتھائی کپ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • چلی گارلک سوس تین کھانے کے چمچ
  • چینی دو کھانے کے چمچ
  • یخنی آدھا کپ
  • (گاجر ایک عدد (جولین کٹی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد (جولین کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی ایک کپ (جولین کٹی ہوئی
  • (پیاز ایک عدد (جولین کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
  • (انڈا ایک عدد (فرائی کیا ہوا

  1. ایگ نوڈلز کو پانچ منٹ کے لیے اُبالیں اور پانی نکال کر تھوڑا تھوڑا ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک کہ وہ خستہ ہو جائیں۔

  2. اب چکن بریسٹ اور جھینگوں کو آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ اور دو کھانے کے چمچ کارن فلور سے میری نیٹ کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہو جائے۔

  4. اب اس میں میری نیٹ کی ہوئی چکن، جھینگے، آدھا چائے کا چمچ نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، کیچپ، سرکہ، چلی گارلک سوس، چینی اور یخنی شامل کر دیں۔

  5. ساتھ ہی اس میں گاجر، شملہ مرچ، بند گوبھی، پیاز اور ہری پیاز ڈال کر دو منٹ پکالیں۔

  6. جب وہ اُبلنے لگے تو اسے دو کھانے کے چمچ کارن فلور کے پیسٹ سے گاڑھا کرلیں۔

  7. ایک پلیٹر پر نوڈلز کو الگ رکھیں۔

  8. ان پر سوس اور انڈا رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for American Chop Suey امریکن چوپ سوئے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping