Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Kebab Deg کباب دیگ by Zubaida Tariq

Kebab Deg کباب دیگ

Kebab Deg کباب دیگ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
There are different recipes to cook mince. Kebab Deg is a mince made dish, a versatile recipe to try for your family. Cooked kebabs in a gravy give an ultimate taste. Must try at the occasion of Eid to make your dine fancy.
Viewed: 7596
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • (چنے دو کھانے کے چمچ ﴿بھنے ہوئے
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی چھ عدد
  • کالی مرچ چار عدد
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • ڈبل روٹی سلائس دو عدد
  • کچے پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل تلنے کے لیے
  • :دیگی بنانے کے لیے
  • تیل ایک پیالی
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • دہی ایک پیالی
  • سفید سرکہ ایک قطرہ
  • دیگی لال مرچ چار عدد
  • (سوکھا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿ثابت
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • بادام دس عدد
  • چھوٹی الائچی چار عدد
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ

  1. پہلے چنے، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، کالی مرچ اور خشخاش ملا کر باریک پیس لیں۔

  2. اب قیمہ اور ڈبل روٹی سلائس کو ملاکر چوپر میں پیس لیں۔

  3. پھر پسا مصالحہ، پپیتے کا پیسٹ اور نمک کو قیمے میں ڈال کر اچھی طرح ملالیں اور چھوٹے چھوٹے سیخ کباب بناکر فرائنگ پین میں شیلو فرائی کرلیں۔

  4. دیگی بنانے کےلئے: ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کرکے نکالیں اور ٹشو پر پھیلا دیں۔

  5. جب پیاز خستہ ہو جائے تو اسے کُوٹ کر دہی میں ملا دیں۔

  6. تھوڑے سے پانی میں سفید سرکہ ملا کر دیگی لال مرچ اُبال لیں۔

  7. پھر ابلی دیگی لال مرچ اور دھنیا ملاکر چٹنی پیس لیں۔

  8. یہ چٹنی بھی دہی میں ڈال دیں۔

  9. اب ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ، دہی کا مکسچر اور نمک کو دیگچی میں ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

  10. پھر تلے ہوئے کباب پھیلاکر دیگچی میں ڈال دیں اور آدھی پیالی گرم پانی شامل کرکے پکنے دیں۔

  11. آخر میں بادام، چھوٹی الائچی، خشخاش اور کالا زیرہ ملاکر پیس لیں اور دیگچی میں ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kebab Deg کباب دیگ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping