Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > کشمیری روغن جوش Kashmiri Rogan Josh by Shireen Anwar

کشمیری روغن جوش Kashmiri Rogan Josh

کشمیری روغن جوش Kashmiri Rogan Josh
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4
The lovely color of Rogan Josh comes from the Kashmiri dry red chillies used to prepare it. When you read the recipe, it may seem like you will end up with a fiery dish but do not fear, these chillies have 'more bark than bite'! There are versions and versions of Rogan Josh and this one of Shireen Anwar, tried and tested several times to great success. Enjoy!
Viewed: 12294
Source:  Shireen Anwar in Masala Morning on Masala TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • پیاز ایک عدد
  • ہری مرچ آٹھ عدد
  • سونف ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • پسی ہوئی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پسا ہوا دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • مکس گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • تیل آدھا کپ
  • ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پانی آدھا کپ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • تازہ کریم دو کھانے کے چمچ

  1. گرائنڈر میں پیاز، ہری مرچ، سونف، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہرا دھنیا پسی لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر پیس (Grind) لیں۔

  2. اب بکرے کا گوشت ایک برتن میں ڈال کر پانی کے ساتھ اُبال لیں۔

  3. ایک برتن میں تیل گرم کرکے باریک کٹی ہوئی پیاز اور مکس گرم مصالحہ کو گولڈن فرائی (Fry) کرلیں۔

  4. اس میں پسے ہوئے مصالحوں کا پیسٹ (Paste) اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  5. پھر اس میں اُبلا ہوا گوشت شامل کریں۔

  6. مزید کچھ دیر بھون (Roast) کر ٹماٹر کا پیسٹ (Paste) اور پانی شامل کریں۔ اب اسے ڈھک کر اتنا پکائیں کہ تیل اوپر آجائے۔

  7. آخر میں لیموں کا رس اور تازہ کریم ڈال کر مکس (Mix) کریں۔

  8. گرم گرم نان یا پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کشمیری روغن جوش Kashmiri Rogan Josh recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping