Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Arabic Shahi Tukray عربی شاہی ٹکڑے by Zubaida Tariq

Arabic Shahi Tukray عربی شاہی ٹکڑے

Arabic Shahi Tukray عربی شاہی ٹکڑے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

4
Here is a delicious recipe idea to end of your meal. Arabic Shahi Tukray is prepared with combination of apricot, evaporated milk and orange marmalade. Take a look on recipe and try it.
Viewed: 18402
Source:  Zubaida Tariq
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈبل روٹی سلائس آٹھ سے دس عدد
  • (خوبانی دس عدد (سوکھی
  • چھوٹی الائچی چار عدد
  • چینی آدھی پیالی
  • تیل حسب ضرورت
  • ایوا پوریٹڈ دودھ ایک ٹن
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • بادام دس سے بارہ عدد
  • اورنج مارملیڈ دو کھانے کے چمچ
  • چاندی کے ورق گارنش کے لیے

  1. پہلے ڈبل روٹی سلائس کے دو یا چار ٹکڑے کر لیں۔

  2. اب سوکھی خوبانیوں میں سے بادام نکال کر توڑ لیں۔

  3. خوبانیوں کو باریک کاٹ لیں اور بادام چھلکے سمیت باریک کاٹیں۔

  4. پھر چھوٹی الائچی کو چینی کے ساتھ پیس لیں۔

  5. اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں دو دو کرکے تمام ڈبل روٹی کے سلائس تل لیں۔

  6. گولڈن ہونے پر نکال کر اخبار پر پھیلا دیں، تاکہ چکنائی جذب ہو جائے۔

  7. اب فرائنگ پین میں ایوا پوریٹڈ دودھ، کارن فلور اور چھوٹی الائچی ڈال کر ہلکی آنچ پر گاڑھا پیسٹ بنالیں۔

  8. پھر الگ فرائنگ پین میں چینی کو پگھلا کر کیریمل بنائیں اور اس میں بادام اور خوبانی شامل کر دیں۔

  9. جب وہ ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں اورنج مارملیڈ ڈال دیں۔

  10. اس کے بعد تلے ہوئے توس پر پہلے دودھ والا پیسٹ لگاکر خوبانی اور بادام کاکیریمل لگائیں۔

  11. آخر میں چاندی کے ورق لگاکر مزے دار عربی شاہی ٹکڑے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Arabic Shahi Tukray عربی شاہی ٹکڑے recipe:

  1. Wanted to try it, BUT CANNOT READ THE RECIPE!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! English, please, por favor, bitte .....

    on Oct 10 2013 10:51PM Report Abuse BOB

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping