Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao کشمیری چکن اینڈ کارڈیمم پلاؤ

Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao کشمیری چکن اینڈ کارڈیمم پلاؤ

Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao کشمیری چکن اینڈ کارڈیمم پلاؤ
Prep Time
20 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
By name Kashmiri Chicken & Cardamom Pulao, people might think that this is representing two recipes but in reality it is not. The chicken added in it is made in Kashmiri style. These rice are so flavorsome that you will not feel any need of gravy.
Viewed: 9645
Source:  Chef Amir Iqbal
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول دو کپ
  • مرغی پانچ سو گرام
  • نمک حسب ذائقہ
  • دہی ایک کپ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈرایک کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • گھی حسب ضرورت
  • ہری الائچی چار عدد
  • لونگ چھ عدد
  • دار چینی چار عدد
  • زیرہ دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے پانچ عدد (باریک کٹا ہوا
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • (ہری مرچ چار عدد (کٹی ہوئی
  • کشمش پانچ عدد
  • پیاز دو عدد
  • پانی اڑھائی کپ

  1. سب سے پہلے چاول کو دھو کر بیس منٹ کیلئے بھگو لیں۔

  2. اس کے بعد مرغی کو دھوکر اس پر نمک لگا دیں۔

  3. اس کے بعد الگ سے دہی میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور کالی مرچ شامل کرنے کے بعد دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  4. اب ایک پتیلی میں گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں ہری الائچی، لونگ، دار چینی اور زیرہ فرائی کر لیں۔

  5. پھر پیاز شامل کرکے ہلکا براؤن کر لیں۔

  6. اب لہسن کے جوئے اور ادرک شامل کرکے اسے ہلکا سا فرائی کریں۔

  7. اس کے بعد ہری مرچ ڈال دیں۔

  8. پھر پھینٹا ہوا دہی شامل کرکے اسے ہلائیں اور دو منٹ تک پکائیں جب تک تیل اوپر نہ آجائے پھر مرغی اور نمک شامل کرکے پانچ سے سات منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں۔

  9. پھر اس میں کشمش شامل کرکے اسے تھوڑا سا پکائیں۔

  10. اب اڑھائی کپ پانی شامل کرکے چاول ڈال دیں اور آنچ تیز کرکے ڈھک کر پکنے دیں۔

  11. جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو دم پر رکھ دیں۔

  12. پلاؤ پک جائے تو رائتہ کے ساتھ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kashmiri Chicken and Cardamom Pulao کشمیری چکن اینڈ کارڈیمم پلاؤ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping