Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Tahira Mateen Urdu Recipes > Chicken Wonton and Wonton Sauce چکن وان ٹون اینڈ وان ٹون ساس by Chef Tahira Mateen

Chicken Wonton and Wonton Sauce چکن وان ٹون اینڈ وان ٹون ساس

Chicken Wonton and Wonton Sauce چکن وان ٹون اینڈ وان ٹون ساس
Prep Time
20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
The good thing about these wontons is that they are served with a sauce which makes these more scrumptious. You may not find Chicken wonton as exciting but due to this dip these wonton got a new flavor. Do give a go.
Viewed: 35559
Source:  Chef Tahira Mateen
27 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن کا قیمہ ایک کپ (باریک پسا ہوا
  • دیگی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • وائٹ پیپر پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • (ہری مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ (باریک کٹے ہوئے
  • سویا ساس ایک چائے کا چمچ
  • مایونیز دو کھانے کے چمچ
  • میدہ ایک کھانے کا چمچ
  • مانڈا پٹی حسب ضرورت
  • :سوس کے لیے
  • پانی ایک کپ
  • چلی گارلک سوس چار کھانے کے چمچ
  • شہد ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک چائے کا چمچ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کارن فلور ایک چائے کا چمچ

  1. ایک پیالے میں چکن کا قیمہ، دیگی مرچ، وائٹ پیپر پاؤڈر، ہری مرچ، ہری پیاز کے پتے، سویا ساس اور مایونیز کو ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  2. میدے کو پانی میں گھول لیں۔

  3. اب مانڈا پٹی میں قیمہ کے مکسچر کو ڈال کر میدے کے مکسچر سے بند کر دیں۔

  4. اب ایک پین میں تیل گرم کرکے پٹیوں کو فرائی کر لیں۔

  5. سوس کے لیے: پانی، چلی گارلک سوس، شہد، سرکہ، پسی ادرک اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  6. اب اس کو چولہے پر رکھ کر دس منٹ تک پکا لیں اور چمچ چلاتے رہیں۔

  7. اب اس سوس کو چکن وان ٹون کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Wonton and Wonton Sauce چکن وان ٹون اینڈ وان ٹون ساس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping