Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Curry Urdu Recipes > Kofta Munchorian منچورین کوفتہ by Shireen Anwar

Kofta Munchorian منچورین کوفتہ

Kofta Munchorian منچورین کوفتہ
Prep Time
5 - 10 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

6 - 8
The koftas (meatballs) in this dish can be made with beef, lamb or chicken. It makes a great meal when served with jeera rice and kachumbar salad good for any occasion with good meaty and spicy taste and texture. Always great to have in all seasons.
Viewed: 24454
Source:  Shireen Anwar In Masala Morning On Masala Tv Channel
11 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • کوفتہ کےلئے:
  • قیمہ آدھاکلو
  • ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک و لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • سویاسوس دوکھانے کے چمچ
  • ہری پیاز تین کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)
  • سوس کےلئے:
  • کوکنگ آئل آدھا کپ
  • ادرک دو کھانے کے چمچ (پساہوا)
  • پیاز آدھا کپ (پسا ہوا)
  • ہری پیاز کے پتے تین کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے)
  • اویسٹر سوس دو کھانے کے چمچ
  • کیچپ آدھا کپ
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ
  • چلی سوس دو کھانے کے چمچ
  • پانی ڈیڑھ کپ

  1.  کوفتے بنانے کےلئے ترکیب:

  2. قیمہ چوپر میں مزید پیس کر اس میں باریک کٹی ہری مرچ، کالی مرچ، سرکہ، ادرک و لہسن کا پیسٹ، نمک، میدہ، کارن فلور، سویاسوس اور باریک کٹی ہری پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. پھر اس آمیزے سے کوفتے بناکر گرم تیل میں پانچ منٹ تک ڈیپ فرائی کرلیں کہ گولڈن براؤن ہوجائیں۔

  4. پھر انہیں نکال کر الگ رکھ لیں۔

  5. سوس بنانے کی ترکیب:

  6. کڑاہی میں تیل گرم کرکے کٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔

  7. اب اس میں کٹی پیاز اور باریک کٹے ہوئے ہری پیاز کے پتے ڈال کر دو منٹ مزید فرائی کریں۔

  8. پھر پانی، اویسٹرسوس، کیچپ، سفید مرچ، نمک، سرکہ اور چلی سوس ڈال کر اُبال آجانے تک پکائیں۔

  9. اس کے بعد تیار کوفتے شامل کریں اور دو منٹ تک پکنے دیں۔

  10. کارن فلور کو 4/1 کپ پانی میں ملاکر گاڑھا پیسٹ بنائیں اور سوس میں شامل کردیں۔

  11. اب گاڑھا ہونے تک پکائیں اور مسلسل چمچہ چلاتی رہیں۔

  12. آخر میں باریک کٹاہوا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kofta Munchorian منچورین کوفتہ recipe:

  1. awesom recipebut how to save

    on Dec 11 2012 9:19AM Report Abuse MOON
  2. kindly translate in english as english is the language understood and read by all

    on Mar 9 2012 2:20AM Report Abuse ZAHEDA DEWJI
  3. very yummy and easy

    on Nov 7 2011 8:25AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping