Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > گرلڈ چکن فلٹس Grilled Chicken Fillets by amina mujeeb khan

گرلڈ چکن فلٹس Grilled Chicken Fillets

گرلڈ چکن فلٹس Grilled Chicken Fillets
Prep Time
2 Hours + 25 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

2 - 4
There are so many different and easy ways that to grill chicken fillets to perfection. Following these simple steps will guide you exactly how to prepare healthy & delicious dinner of grilled chicken.
Viewed: 3725
Source:  Amina Mujeeb Khan In Healthy Cooking On Health Tv
1 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن بریسٹ بون لیس چار عدد (Chicken breast 4 bone less)
  • سرکہ دو کھانے کے چمچ (Vinegar 2 tbsp)
  • ڈرائی تھائم ایک چائے کا چمچ (Dry thyme hurb 1 tsp)
  • اوریگانو پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ (Oregano powder ½ tsp)
  • تیز پتہ ایک عدد (Bay leaf 1)
  • مسٹرڈ پیسٹ یا مسٹرڈ پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ (Mustard paste or mustard powder 1 tbsp)
  • لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ (Garlic paste 2 tsp)
  • زیتون کا تیل سو ملی لیٹر (Olive oil 100 ml)
  • نمک، کالی مرچ حسبِ ذائقہ (Salt, black pepper to taste)
  • آئل ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Oil 1 ½ tbsp)

  1. چکن بریسٹ کو درمیان سے کاٹ لیں۔

  2. اب اس میں کٹ کے نشان لگائیں تاکہ مصالحہ رَچ بَس جائے۔

  3. تیز پتے کو چورا کرلیں۔

  4. اب ایک برتن میں سرکہ، زیتون کا تیل، مسٹرڈ پیسٹ، تیز پتہ، ڈرائی تھائم، اوریگانو، لہسن پیسٹ، کُٹی کالی مرچ اور نمک ڈال دیں۔

  5. اور اچھی طرح مِکس کریں۔

  6. اور دو سے چار  گھنٹوں کےلئے میری نیٹ ہونے کےلئے رکھ دیں۔

  7. گرل پین کو تیز آنچ پر دو منٹ (2 mins) اچھی طرح گرم کرلیں۔

  8. گرل پین کو آئل سے برش کرلیں۔

  9. اب ان چکن فلٹس کو اس گرل پین  کے اوپر ہلکی آنچ پر گرل کریں۔

  10. فلٹس کو دونوں اطراف سے دو سے تین منٹ تک گرل (grill) کرتے جائیں۔

  11. مزے دار گرلڈ فلٹس (grilled fillets) تیار ہیں انہیں سلاد کے پتوں کےساتھ گارنش (garnish) کرکے پیش کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for گرلڈ چکن فلٹس Grilled Chicken Fillets recipe: