Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Almond Creamy Chaat بادام کی چاٹ

Almond Creamy Chaat بادام کی چاٹ

Almond Creamy Chaat بادام کی چاٹ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4 - 6
Chef Samia Jamil is making a nutty chaat that is so wonderful and healthy. You must try in this Ramadan and serve to your family and guests.
Viewed: 3555
Source:  Samia Jamil
Not yet rated!
 Rate It

  • (بادام پچاس گرام (سلائس کئے ہوئے
  • کریم ایک کپ
  • ونیلا کسٹرڈ آٹھ کھانے کے چمچ
  • دودھ ایک لیٹر
  • چینی آٹھ کھانے کے چمچ
  • مکس فروٹ ایک کپ
  • مکھن تین کھانے کے چمچ
  • کشمش آدھا کپ
  • مونگ پھلی پچاس گرام
  • (پستے پچاس گرام (کٹے ہوئے
  • (کاجو پچاس گرام (کٹے ہوئے
  • کریم ایک پیکٹ
  • ایپل جیم ایک کپ
  • بادام گارنش کے لئے

  1. ایک پین میں دودھ، ونیلا کسٹرڈ اور چینی ڈال کر چمچ چلاتے رہیں۔

  2. پھر جب کسٹرڈ تیار ہو جائے تو اس میں ایک کپ کریم اور مکس فروٹ ڈال دیں۔

  3. ایک دوسرے پین میں مکھن، کسمش، بادام، مونگ پھلی، پستے اور کاجو کو ڈال کر سوتے کر لیں۔

  4. پھر تیار کسٹرڈ کو ایک پیالے میں ڈال دیں۔

  5. اب اس کسٹرڈ کے اوپر سوتے کیے ہوئے ڈرائی فروٹ ڈال دیں۔

  6. پھر اس کے اوپر ایک پیکٹ کریم ڈال کر پھیلا دیں۔

  7. اب ایک پائپنگ بیگ میں ایپل جیم سے سجا کر بادام سے گارنش کرلیں۔

  8. اب بادام کی چاٹ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Almond Creamy Chaat بادام کی چاٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping