Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Spring Roll اسپرنگ رول by Sara Riaz

Spring Roll اسپرنگ رول

Spring Roll اسپرنگ رول
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

As Desired
Spring rolls are a large variety of filling. These spring rolls have savory chicken and vegetables. Spring roll offers sophisticated style to menu. Making them yourself in Iftar, tea time or as snack in a party.
Viewed: 9692
Source:  Sara Riaz
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (چکن آدھا کلو (بون لیس، اسٹرپس میں کٹی ہوئی
  • نمک حسب ضرورت
  • سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (گاجر ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ہری پیاز حسب ضرورت (باریک کٹی ہوئی
  • پھلیاں حسب ضرورت
  • (شملہ مرچ آدھی (باریک کٹی ہوئی
  • (بند گوبھی حسب ضرورت (باریک کٹی ہوئی
  • رول پٹی حسب ضرورت
  • میدہ تھوڑا سا
  • پانی تھوڑا سا
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے

  1. ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر براؤن کرلیں۔

  2. اب اس میں چکن، نمک، سفید مرچ اور کالی مرچ ڈال کر پکالیں یہاں تک کہ چکن کا رنگ تبدیل ہو جائے۔

  3. پھر اس میں گاجر، ہری پیاز، پھلیاں، بند گوبھی اور شملہ مرچ ڈال کر دو منٹ کےلئے ٹوس کرلیں۔

  4. پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کرلیں۔

  5. ایک پیالی میں میدہ اور پانی مکس کرکے اس کا مکسچر بنالیں۔

  6. اب اس آمیزے کو رول پٹی میں ڈال کر رول کے کنارے پر میدے کا مکسچر لگا کر رولز کو بند کردیں۔

  7. تیل گرم کرکے اس میں رولز کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  8. مزیدار اسپرنگ رول تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Spring Roll اسپرنگ رول recipe:

  1. your recipe not good

    on Apr 7 2013 9:51AM Report Abuse YOUNUS