Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Mutton Dopiaza مٹن دو پیازہ by Chef Tahira Mateen

Mutton Dopiaza مٹن دو پیازہ

Mutton Dopiaza مٹن دو پیازہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

6
This hearty dish combines the taste of onion and mutton. Addition of ground and whole spices give it a distinctive flavor. Mutton Dopiaza a delicious and healthy meaty dish to serve.
Viewed: 6489
Source:  Chef Tahira Mateen
6 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت ایک کلو
  • پیاز سات سو پچاس گرام
  • گرم مصالحہ ثابت حسب ضرورت
  • تیز پتہ دو عدد
  • (کالی الائچی دو عدد(دانے نکال کر
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ پانچ سے چھ عدد (ثابت
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • دھنیا آدھا چائے کا چمچ
  • ٹماٹر دو سے تین عدد
  • (دہی ایک پیالی (پھینٹی ہوئی
  • ہرا دھنیا گارنش کے لئے
  • ہری مرچ گارنش کے لئے

  1. ایک پین میں تیل شامل کرکے اس میں پیاز کو فرائی کرلیں۔

  2. پھر اس میں ثابت گرم مصالحہ، تیز پتہ، کالی الائچی دانے، لہسن، ادرک اور ثابت لال مرچ ڈال کر بھون لیں۔

  3. اب اس میں گوشت شامل کرکے بھون لیں۔

  4. پھر ا س میں ہلدی، نمک، دھنیا اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گلنے کےلئے رکھ دیں۔

  5. جب گوشت تین چوتھائی گل جائے تو اس میں ٹماٹر اور دہی شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  6. مزیدار مٹن دو پیازہ تیار ہے، ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mutton Dopiaza مٹن دو پیازہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping