Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Irani Koftay ایرانی کوفتے (Iranian Meatballs)

Irani Koftay ایرانی کوفتے (Iranian Meatballs)

Irani Koftay ایرانی کوفتے (Iranian Meatballs)
Prep Time
Cook Time

Serves

Chef Shazia is sharing her family's favorite plus secret meatball recipe. Must try out and enjoy!
Viewed: 13375
Source:  Chef Shazia
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (قیمہ آدھا کلو (بغیر چربی کے
  • کشمش تیس گرام
  • گھی ایک پاؤ
  • بادام تیس گرام
  • کیوڑہ چالیس ملی لیٹر
  • بڑی الائچی پانچ عدد
  • زعفران تھوڑی سی
  • پستہ تیس گرام
  • دال چنا تیس گرام
  • گرم مصالحہ دس گرام
  • بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • مرچ حسبِ ذائقہ
  • (ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا (باریک کَٹا ہوا
  • (ٹماٹر دو عدد (کٹے ہوئے
  • ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کا چمچ
  • ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  • پیاز حسبِ ضرورت
  • انڈا ایک عدد

  1. قیمہ اور سب مصالحے دال چنا کے ساتھ ملا کر پانی میں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ دال گَل جائے۔

  2. پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سِل پر باریک پیس لیں۔

  3. بادام اور پستہ پانی میں بھگو کر باریک کاٹ لیں۔

  4. اب چھوٹے چھوٹے گول کوفتے بنا لیں اور سب چیزیں کوفتوں کے اندر بھر لیں۔

  5. پھر کوفتوں کو ڈبل روٹی کا چورا، زعفران، کیوڑا اور انڈہ لگا کر تَل لیں۔

  6. پیاز گھی میں براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔

  7. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر بھون لیں اور ٹماٹر کاٹ کر شامل کر دیں۔

  8. جب مصالحہ گھی چھوڑ دے تو کوفتے شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

  9. اب پسا ہوا گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Irani Koftay ایرانی کوفتے (Iranian Meatballs) recipe:

  1. .. might have been nice to try but couldn't read the recipe!

    on Apr 22 2013 6:18AM Report Abuse P GRAVES

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping