Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > اچاری فش Achari Fish (Pickled Fish) by Chef Zakir Qureshi

اچاری فش Achari Fish (Pickled Fish)

اچاری فش Achari Fish (Pickled Fish)
Prep Time
15 Minutes
Cook Time

15-20 Minutes
Serves

3-4
- Chef Zakir ever comes with unique, healthy & mouth-watering dishes. Pickled Fish or Achari Fish with gravy is simple to make and will be a hit with your family and guest!
Viewed: 7247
Source:  Chef Zakir Qureshi in Dawat on Masala TV Channel
5 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • فش فلے (کیوب) آدھا کلو
  • درمیانی پیاز (باریک کٹی) ایک عدد
  • ادرک لہسن پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • چھوٹی ثابت لال مرچ دس سے بارہ عدد
  • اچار مصالحہ دوکھانے کے چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • کْٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • املی کا پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  • ہری مرچ(لمبائی میں درمیان سے کٹی) تین سے چار عدد
  • پانی چوتھائی کپ
  • تیل آدھا کپ
  • ہرا دھنیا اور ہری مرچ گارنش کیلئے

  1. یہ فش گریوی والی ہے اس لیئے مچھلی کی مخصوص مہک دور کرنے کیلئے فرائنگ پین میں دوکھانے کے چمچ تیل گرم کرکے فش کیوب تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں کہ فش کا رنگ سفید ہو جائے۔

  2. چوتھائی کپ تیل میں پیاز، ادرک لہسن پیسٹ مکس کرکے ثابت لال مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پیاز کا رنگ گولڈن ہونے لگ جائے تو اچار مصالحہ ڈال کے اسے بھونیں۔ایک سے ڈیڑھ منٹ بعد پانی شامل کرکے زیرہ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر،کْٹی لال مرچ،نمک،املی کا پیسٹ،ہری مرچ ڈال کے اسے دو سے چار منٹ کا دم دیں۔

  3. اب فش شامل کرکے مکس کریں اور جب فش پک جائے تو سروٍنگ باؤل میں نکال کے ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے پیش کریں۔

  4. نوٹ: پیکٹ والا اچار گوشت مصالحہ استمعال نہیں کرنا بلکہ سونف،رائی،کلونجی،سوکھادھنیا اور میتھی دانہ پیس کے استمعال کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for اچاری فش Achari Fish (Pickled Fish) recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping