Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Ilaha badi Champ الٰہ آبادی چانپ by Chef Zakir Qureshi

Ilaha badi Champ الٰہ آبادی چانپ

Ilaha badi Champ الٰہ آبادی چانپ
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

3
Ilaha badi Champ has its own distinct taste that differ it from other recipes. Tender and soft chops are a wonderful dish to serve at occasion of Eid with ketchup.
Viewed: 12799
Source:  Chef Zakir Qureshi
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کے چانپیں آدھا کلو
  • تیل تلنے کے لیے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (جائفل جاوتری آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • (دہی آدھا پاؤ ﴿پانی کے بغیر
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • میدہ آدھی پیالی
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • تل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • لیموں ایک عدد
  • پیاز ایک عدد

  1. پہلے چانپوں کو تھوڑا سا اسٹیک ہیمر سے پریس کرلیں۔

  2. کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ اور چانپیں شامل کرکے دو سے تین منٹ تک بھونیں۔

  3. پھر اس میں پسی جائفل جاوتری، نمک، کالی مرچ، دار چینی، لال مرچ، ہلدی، دہی اور زیرہ شامل کرکے مکس کریں۔

  4. ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک دیں اور بیس سے پچیس منٹ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  5. جب چانپیں گل جائیں تو انھیں نکال کر میدے میں کوٹ کریں۔

  6. پھر پھینٹے ہوئے انڈے میں کوٹ کرکے اوپر سے تل چھڑک کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔

  7. تیار ہونے پر لیموں اور پیاز کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Ilaha badi Champ الٰہ آبادی چانپ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping