Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Maghaz Karahi مغز کڑاہی by Zubaida Tariq

Maghaz Karahi مغز کڑاہی

Maghaz Karahi مغز کڑاہی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

Maghaz Karahi is must ordered item when we go out for dine. Previous days I prepared Maghaz Karahi with this recipe of Zubaida Tariq that turns out perfectly delicious. It goes great with roti and mint raita.
Viewed: 4456
Source:  Zubaida Tariq
3 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا مغز ایک عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • دہی آدھی پیالی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿پسا ہوا
  • لیموں دو عدد
  • (ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ چار عدد ﴿لمبی باریک کٹی ہوئی
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿باریک کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • :مغز اُبالنے کے لیے
  • لہسن کے جوئے چھ عدد
  • کالی مرچ چھ عدد

  1. پہلے گائے کے مغز کو پانی کے ساتھ ایک دیگچی میں ڈالیں۔

  2. ساتھ ہی اس میں لہسن کے جوئے اور کالی مرچ ڈال کر اُبال لیں۔

  3. پھر نکال کراس کی رگیں صاف کریں اور جھلی اُتار کرچھوٹے ٹکڑے کرلیں۔

  4. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براؤن کریں اور آدھی نکال لیں۔

  5. اس کے بعد آدھی پیاز میں دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ،نمک، لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور مغز شامل کردیں۔

  6. ساتھ میں لیموں کا رس ڈال دیں اور چمچ نہیں چلائیں۔

  7. کڑاہی کو پکر کر ہلاتے رہیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔

  8. آخر میں اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک ڈال دیں۔

  9. اس کے بعد باقی بچی پیاز ڈال کر سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Maghaz Karahi مغز کڑاہی recipe:

  1. i read u r recipe it was good. i like it.

    on Mar 17 2013 6:53AM Report Abuse M.IBRAHIM
  2. give me magaz recipe

    on Feb 3 2013 4:37AM Report Abuse FOZIA