Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Butterfly Prawn بٹر فلائی پران by Chef Zakir Qureshi

Butterfly Prawn بٹر فلائی پران

Butterfly Prawn بٹر فلائی پران
Prep Time
30 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

2 - 3
If you want to serve your special guests with some extraordinary dish then must try this Butterfly Prawns. This recipe is trouble-free and effortless to make and is utterly delicious.
Viewed: 6881
Source:  Chef Zakir Qureshi
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بڑے جھینگے تین سو گرام
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تِل ایک کھانے کا چمچ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (انڈا ایک عدد (پھینٹا ہوا
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • مایونیز تین کھانے کے چمچ
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • بریڈ کرمبز ایک پیالی
  • تیل ایک چوتھائی کپ

  1. پہلے جھینگے کو صاف کرکے گہرا کٹ لگا کر کتاب کی طرح کھول لیں۔

  2. اب ایک پیالے میں جھینگے، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، تِل، کالی مرچ، لیموں کا رس، انڈا، میدہ، کارن فلور، مایونیز، ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کرکے خوب اچھی طرح میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر ایک پلیٹ میں بریڈ کرمبز پھیلا کر جھینگوں کو کوٹ کرتے جائیں اور ہاتھ کی مدد سے پریس کرتے جائیں، تاکہ وہ پھیل جائیں۔

  4. اب پین میں تیل گرم کرکے تمام جھینگوں کو دونوں طرف سے شیلو فرائی کرلیں۔

  5. سنہرا رنگ آنے پر نکال کر کیچپ یا کسی بھی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Butterfly Prawn بٹر فلائی پران recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping