Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Cakes, Pancakes, Frostings Urdu Recipes > Marble Cake ماربل کیک by Chef Tahir Chaudhry

Marble Cake ماربل کیک

Marble Cake ماربل کیک
Prep Time
30 - 35 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
Its time to impress your family and friends with an awesome & elegant marble cake for birthday party!
Viewed: 9805
Source:  Chef Tahir Chaudhry In Cooking On A Budget On Masala Cooking TV Channel
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ڈیڑھ کپ (All purpose flour 1 ½ cups)
  • فوڈ کلر ایک چٹکی (Food color 1 pinch)
  • کاسٹر شوگر ایک کپ (Caster sugar 1 cup)
  • انڈے دو عدد (Eggs 2)
  • دہی سوا کپ (Yogurt 1 ¼ cup)
  • ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ (Vanilla essence 1 tsp)
  • نمک ایک چٹکی (Salt 1 pinch)
  • کوکو پاؤڈر دو کھانے کے چمچ (Cocoa powder 2 tbsp)
  • مکھن یا تیل چار کھانے کے چمچ (Butter or oil 4 tbsp)
  • بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ (Baking powder 1 ½ tbsp)

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم کریں۔

  2. اب پیالے میں میدہ، کاسٹر شوگر (caster sugar)، بیکنگ پاؤڈر (baking powder) ، ونیلا ایسنس(vanilla essence) ، نمک اور فوڈ کلر ڈال کر اچھی طرح مِکس کریں۔

  3. اب دوسرے پیالے میں مکھن یا تیل، انڈے اور دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  4. پھر اس میں خشک اجزاء کا مکسچر آہستہ آہستہ ہاتھ سے مِکس (mix) کریں۔

  5. اب اس کیک مکسچر (cake batter) میں سے دو کپ مکسچر نکال کر ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں کوکو پاؤڈر شامل کرکے مِکس کرلیں۔

  6. ونیلا مکسچر میں ضرورت پڑنے پر دودھ بھی شامل کیا جاسکتا ہے تاکہ مکسچر نرم ہو جائے۔

  7. اب لوف ٹِن کو گریس کرلیں اور ونیلا بیٹر (vanilla batter) اس میں ڈال کر چمچ سے سطح ہموار کرلیں۔ پھر کوکو پاؤڈر والا مکسچر ڈالیں۔ اور اوپر باقی ونیلا بیٹرڈال کر فورک سے ماربل ڈیزائن بنائیں۔

  8. اس کے بعد چالیس سے پینتالیس منٹ کےلئے اوون میں بیک کرلیں۔ مزے دار ماربل کیک (marble cake) تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Marble Cake ماربل کیک recipe:

  1. I tried this recipe and enjored my favourite cake within budget. Thanks.

    on Apr 6 2013 5:06AM Report Abuse JAVED ARSHAD

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping