Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Hunzai Chargha ہنزائی چرغہ

Hunzai Chargha ہنزائی چرغہ

Hunzai Chargha  ہنزائی چرغہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Hunzai Chargha is a very taste dish it is specially for iffter dinner.
Viewed: 1812
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • ثابت چکن (کٹ لگی ہوئی) ایک کلو
  • بھنا اور پسا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • سمبال اولیک دو کھانے کے چمچ
  • بھنا اور پسا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • سراشا سوس تین کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا کپ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • کریم آدھا کپ
  • گھی آدھا کپ

  1. ایک کلو چکن کو تمام اجزاء کے ساتھ میری نیٹ کریں اور چند گھنٹوں کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب اسے ہلکی آنچ پر پکائیں، یہاں تک کہ چکن گل جائے اور گاڑھا مصالحہ رہ جائے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hunzai Chargha ہنزائی چرغہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping