Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Chicken Rice Cakes with Sauce چکن رائس کیکس سوس کے ساتھ

Chicken Rice Cakes with Sauce چکن رائس کیکس سوس کے ساتھ

Chicken Rice Cakes with Sauce چکن رائس کیکس سوس کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

As Desired
Have you ever tried this Chicken Rice Cakes with sauce? I am sure your reply would be 'NO'. If you love to try out and prepare unique cuisine then here you are! Serve this cake whether with your meal or as snack.
Viewed: 4827
Source:  Chef Madhur Jaffrey
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چاول ڈیڑھ کپ ﴿اُبلے ہوئے
  • (چکن ایک کپ ﴿بون لیس اور اُبال کر ریشہ کیا گیا
  • میدہ ایک کپ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • اٹالین ہرب آدھا چائے کا چمچ
  • (ہری پیاز ایک چوتھائی کپ ﴿کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ ﴿کٹا ہوا
  • (مکھن ایک چوتھائی کپ ﴿پگھلا ہوا
  • کوکونٹ ملک دو سو ملی لیٹر
  • (انڈے تین عدد ﴿ہلکا پھینٹ لیں
  • آئل حسب ضرورت
  • :سوس کے لیے
  • مکھن دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن کے جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
  • (ہری پیاز ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ادرک دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • مینگو جیم ایک چوتھائی کپ
  • کوکونٹ ملک دو سو ملی لیٹر

  1. چاول، چکن، میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک، اٹالین ہرب، ہری پیاز اور ہرا دھنیا اچھی طرح مکس کرلیں۔

  2. اب اس میں مکھن، کوکونٹ ملک اور انڈے شامل کرکے کیکس بنالیں۔

  3. سوس کے لیے: مکھن گرم کرکے لہسن، ہری پیاز، ہرا دھنیا اور ادرک فرائی کریں۔

  4. اس میں نمک اور جیم شامل کرکے ایک سے دو منٹ پکائیں۔

  5. اب کوکونٹ ملک مکس کرکے تھوڑا گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں۔

  6. کیکس کو گرم آئل میں باری باری فرائی کرلیں۔

  7. سوس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Rice Cakes with Sauce چکن رائس کیکس سوس کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping