ایک پیالے میں نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پاؤڈر، اویسٹر سوس، میدہ، کارن فلور، بیکنگ سوڈا، انڈا اور دودھ ڈال کر چکن بریسٹ ڈال دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔
اب چکن میں کارن فلیکس ملا کر بریڈ کرمبز سے کوٹ کرلیں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرکے گولڈن براؤن کرلیں۔
اب برگر بن میں سلاد پتے، مایونیز، چکن پیس، چیز سلائس اور ٹماٹر کا سلائس رکھ کر بند کر دیں اور سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
ye recipie hm ko achi lgi
JAZAKALLAAH ,ACHCHA BANA HAI,,THANK'S.........
YOU SHOW IS VERY OWSUM I LIKE U SHOW VERY MUCH
excellent result try again