ایک پیالے میں چنے، پیاز، ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ، املی کا پیسٹ، آلو بخارے کا پیسٹ، آلو، نمک، کالی مرچ، سفید زیرہ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اوپر سے دہی، پاپڑی اور چاٹ مصالحہ ڈال کر سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
nice