Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sharmeen Syed Urdu Recipes > Beef Satay بیف ساتے by Sharmeen Syed

Beef Satay بیف ساتے

Beef Satay بیف ساتے
Prep Time
2 Hours
Cook Time

30 Mins
Serves

3
Beef Satay is one of perfect dish to serve especially to those who love distinct flavor. We have picked up one of best recipe for your that is serve with a tangy sauce made with coconut milk and peanut.
Viewed: 5757
Source:  Chef Sharmane Syed
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈرکٹ تین سو گرام
  • ورچسٹر شائر سوس دو کھانے کے چمچ
  • ادرک پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لہسن دو عدد
  • لال مرچ ایک عدد
  • نمک حسب ضرورت
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • تل کا تیل ایک چائے کا چمچ
  • رائس وینیگر آدھا چائے کا چمچ
  • :پی نٹ سوس کے لیے
  • (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (مونگ پھلی تین کھانے کے چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • پی نٹ بٹر تین کھانے کے چمچ
  • سوئٹ چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کوکونٹ ملک تین چوتھائی کپ
  • لیموں کا رس حسب ضرورت
  • نمک حسب ضرورت
  • تیل حسب ضرورت

  1. سب سے پہلے گوشت کے ڈیڑھ انچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں۔

  2. پھر ایک پیالے میں گوشت کو ورچسٹر شائر سوس، ادرک پیسٹ، لہسن، لال مرچ، نمک، کالی مرچ، تل کا تیل اور رائس وینیگر سے میرینیٹ کریں اور ایک سے دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  3. اب گوشت کو لکڑی کی سیخوں پر لگائیں اور پہلے سے گرم گرل پین پر پندرہ منٹ کے لیے پکائیں۔

  4. پی نٹ سوس کی تیاری: پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو ساتے کرلیں یہاں تک کہ وہ گولڈن ہو جائے۔

  5. پھر اس میں مونگ پھلی ڈال کر دو منٹ تک پکائیں۔

  6. اب اس میں پی نٹ بٹر، سوئٹ چلی سوس اور نمک ڈال کر مزید دو منٹ تک پکائیں۔

  7. پھر آنچ کو کم کرکے اس میں کوکونٹ ملک ڈال کر خوب اچھی طرح ملائیں اور چولہا بند کرکے لیموں کا رس ڈال دیں۔

  8. اب تیار ہونے والی سوس کو سیخوں کے اوپر ڈال کر پھیلائیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Satay بیف ساتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping