Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Delhi Meatballs دھلوی کوفتے

Delhi Meatballs دھلوی کوفتے

Delhi Meatballs دھلوی کوفتے
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4 - 5
You must have tried lot of meatballs recipes but this one is very different from others so, don't think so much its time to try out an authentic Indian meatballs recipe by Chef Shaiza.
Viewed: 6381
Source:  Chef Shazia
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • (قیمہ آدھا کلو (انتہائی باریک
  • گھی ایک پاؤ
  • لونگ دس عدد
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • (پیاز ایک پاؤ (لچھے دار کٹا ہوا
  • ادرک پندرہ گرام
  • (لال مرچ چالیس گرام (پسی ہوئی
  • میدہ بیس گرام
  • نمک حسبِ ضرورت

  1. آدھے پیاز کے لچھوں کو تھوڑے گھی میں قیمے کے ساتھ بھونیں اور جب تک بُھن کر خوب سرخ نہ ہو جائے اس وقت تک کفگیر چلاتے رہیں۔

  2. پھر اس میں حسبِ ضرورت نمک اور پسی ہوئی لال مرچ شامل کریں اور گَلنے کے لئے پانی ڈال کر اس پر ڈھکنا رکھ دیں۔

  3. اب پیاز کے بقیہ لچھوں، ادرک، لونگ، لال مرچوں اور نمک کو پیس لیں اور بقیہ آدھے گھی میں ڈال کر شوربہ تیار کر لیں۔

  4. قیمہ گل جانے کے بعد اسے سِل پر باریک پیس لیں اور اس میں میدہ مِلا دیں۔

  5. ان کے کوفتے بنا کر پھینٹے ہوئے انڈے لگا کر فرائی کر لیں۔

  6. پھر تیار کردہ شوربہ میں ڈال دیں اور پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Delhi Meatballs دھلوی کوفتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping