گھی یا مکھن میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔
ہلکی براؤن ہوجائے تو اس میں کھویا شامل کردیں۔
اب چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکائیں اور اُتار کر اچھی طرح گھوٹ لیں۔
ٹھنڈا ہونے پر اس میں الائچی اور کٹی انجیر ڈال کر مکس کریں۔
اس کے بعد ٹرے میں نکالیں اور ٹھنڈا ہونے کے بعد پستے اور بادام سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.