Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Dum Kay Kebab دم کے کباب

Dum Kay Kebab دم کے کباب

Dum Kay Kebab دم کے کباب
Prep Time
40 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

3 - 4
Very delicious and bit spicy Dum ke kebab prepared with mutton minced that is marinated with papaya and mixed with loads of aromatic spices. Cream and yogurt gives extra moist mouth melting taste and texture.
Viewed: 5014
Source:  Hakeem Abdul Ghaffar Agha
2 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • مٹن قیمہ چار سو پچاس گرام
  • (پیاز دو عدد (سلائسز کاٹ کر فرائی کرلیں
  • سبزالائچی چار عدد
  • لونگ تین عدد
  • ہری مرچ تین عدد
  • (ثابت لال مرچ تین عدد (کوٹ لیں
  • بیسن ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چارولی ایک چائے کا چمچ
  • کباب چینی آدھا چائے کا چمچ
  • خشخاش آدھا چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (چوپڈ
  • دیسی گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  • کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • لیمن جوس ایک کھانے کا چمچ
  • کچا پپیتا پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
  • لہسن تین جوئے
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا
  • ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا
  • (دہی تین چوتھائی کپ (پھینٹ لیں
  • کریم ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • سرخ مرچ پاؤڈر چٹکی بھر
  • گرم مصالحہ پاؤڈر چٹکی بھر
  • :گارنشگ کے لیے
  • (پیاز ایک عدد (رنگز میں کاٹ لیں
  • پودینہ چند پتے
  • (لیموں ایک عدد (کاٹ لیں

  1. قیمے میں کچا پپیتا مکس کرکے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں پھر گرائنڈ کرلیں۔

  2. دار چینی، الائچی، لونگ اور کباب چینی کو ڈرائی روسٹ کریں اور گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنالیں۔

  3. چارولی، خشخاش، کوکونٹ پاؤڈر، ثابت سرخ مرچ، کالا زیرہ ڈرائی روسٹ کرکے ہری مرچ، ہرا دھنیا، ادرک اور لہسن کے ساتھ گرائنڈ کرکے پیسٹ بنالیں۔

  4. بیسن کو ہلکی آنچ پر اتنا بھونیں کہ خوشبو آنے لگے۔

  5. گرائنڈ کیاگیا پاؤڈر، پیسٹ، فرائیڈ پیاز اور بیسن کو قیمے میں ملا کر دوبارہ گرائنڈ کریں۔

  6. پھر اس میں آدھا کپ دہی، کریم، لیمن جوس اور نمک ملا کر تیس منٹ تک ریفریجریڑ میں رکھ دیں۔

  7. اب اس کے چوبیس لمبے کباب بنالیں۔

  8. بقیہ دہی میں گرم مصالحہ پاؤڈر اور سرخ مرچ پاؤڈر اچھی طرح مکس کرکے ہر کباب پر ڈال دیں۔

  9. اب کبابوں پر دیسی گھی لگا کر دو سو پچس ڈگری پر گرم اوون میں بیس منٹ تک بیک کرلیں۔

  10. پیاز کے رنگز، پودینے کے پتوں اور لیموں سے سجا کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dum Kay Kebab دم کے کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping