Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Baby Chicken Pulao بے بی چکن پلاؤ by Chef Zakir Qureshi

Baby Chicken Pulao بے بی چکن پلاؤ

Baby Chicken Pulao بے بی چکن پلاؤ
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4
Baby Chicken Pulao is a distinct type of pulao in which marinated chicken creates a wonderful taste and aroma in rice. You can serve Baby Chicken Pulao at any occasion without any worries. Serve it with a plate of salad and a bowl of raita.
Viewed: 16464
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • بے بی چکن ایک عدد
  • دہی آدھا پاؤ
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (الائچی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • گھی تین کھانے کے چمچ
  • پانی ایک کپ
  • گھی ایک چوتھائی کپ
  • (پیاز ایک عدد ﴿درمیانی
  • (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • ہری الائچی چھ سے آٹھ عدد
  • لونگ آٹھ سے دس عدد
  • (دار چینی دو عدد ﴿درمیانے ٹکڑے
  • پانی سوا سے ڈیڑھ گلاس
  • چاول تین سو گرام
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • زعفران تھوڑا سا
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

  1. پہلے بے بی چکن کو کٹ لگا کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب ایک پیالے میں دہی، خشخاش، نمک، کالی مرچ، الائچی، کٹی لال مرچ، پسی لال مرچ، ہلدی اور دھنیا شامل کرکے اچھی طرح سے مکس کرلیں۔

  3. ساتھ میں ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ بھی شامل کرلیں۔

  4. اب چکن کو اس میں اچھی طرح میری نیٹ کرلیں۔

  5. جب اچھی طرح سے میری نیٹ ہو جائے تو کڑاہی میں تین کھانے کے چمچ گھی گرم کرکے چکن اور ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  6. پانچ سے چھ منٹ بعد چکن کو پلٹ کر دوبارہ ڈھک دیں۔

  7. دس سے بارہ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آنچ تیز کرکے چکن کا سارا پانی خشک کرلیں۔

  8. جب پانی خشک ہو جائے تو چولہا بند کرکے ڈھک کر الگ رکھ دیں۔

  9. اب الگ پین میں ایک چوتھائی کپ گھی گرم کرکے پیاز کو سلائس کرکے فرائی کریں اور اتنا پکائیں کہ گولڈن ہو جائے۔

  10. پھر باقی ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ، ثابت زیرہ، ہری الائچی، لونگ اور دار چینی شامل کرکے ایک سے دو منٹ پکائیں۔

  11. پھر سوا سے ڈیڑھ گلاس پانی شامل کرکے چاول، ہری مرچ اور نمک شامل کردیں۔

  12. جب چاول پک کر اوپر آنے لگیں تو زعفران اور تھوڑا سا کٹا ہرا دھنیا شامل کر دیں۔

  13. دم دینے سے پہلے چاولوں کے درمیان تھوڑی سے جگہ بناکر پکی ہوئی چکن درمیان میں رکھیں اور آٹھ سے دس منٹ کا دم دے دیں۔

  14. مزے دار بے بی چکن پلاؤ تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Baby Chicken Pulao بے بی چکن پلاؤ recipe:

  1. very tasty

    on Oct 4 2012 1:53PM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping