پہلے پین یا توے پر چھوٹی الائچی، بڑی الائچی کے دانے، ثابت لال مرچ، تلہار مرچ، لونگ، دار چینی، جائفل، دھنیا اور سونف کو سینک لیں۔
پھر انہیں ہلدی اور ادرک پاؤڈر کے ساتھ بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔
اب تیز پتے ہاتھ سے توڑ کر ڈالیں اور مصالحوں کو پیس لیں۔
مصالحہ تیار ہے۔
یہ مصالحہ تقریباً دو کلو گوشت کے لئے ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.