Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > فرائیڈ بھنڈی آلو Fried Bhindi Aloo by Chef Shireen Anwar

فرائیڈ بھنڈی آلو Fried Bhindi Aloo

فرائیڈ بھنڈی آلو Fried Bhindi Aloo
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
- is crispy, delightful potato dish and easy to prepare. This is one of those simple recipes you can make over and over again and that is sure to bring a smile to anyone’s face.
Viewed: 7823
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بھنڈی ایک پاؤ ﴿چار اسٹرپس میں کاٹ لیں﴾
  • آلو تین عدد
  • آئل ایک چوتھائی کپ
  • لیموں جوس ایک کھانے کا چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • ٹماٹو پیسٹ تین کھانے کے چمچ

  1. بھنڈی کو تیل میں کرسپی ہو جانے تک فرائی کر لیں۔

  2. پھر تیل میں سے نکال کر الگ رکھ دیں۔

  3. آلو کو لمبائی میں کاٹ کر گرم تیل میں فرائز کی طرح فرائی کر لیں اور تیل سے نکال کر الگ رکھ دیں۔

  4. اب تیل میں لہسن پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، پسا دھنیا، پسا زیرہ، ہلدی، لیموں کا رس اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں۔

  5. پھر ایک کپ پانی ڈال کر گاڑھا ہو جانے تک پکا لیں۔

  6. آخر میں ایک پلیٹ میں پہلے فرائی کی ہوئی سبزیاں کناروں پر ڈالیں، درمیان میں تیار گریوی ڈال دیں۔ پھر باریک کٹی ہری مرچ اور کٹا ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for فرائیڈ بھنڈی آلو Fried Bhindi Aloo recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping