Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Aaloo Ki Kachorian آلو کی کچوریاں by Chef Zubaida Tariq

Aaloo Ki Kachorian آلو کی کچوریاں

Aaloo Ki Kachorian آلو کی کچوریاں
Prep Time
30 Mins
Cook Time

40 Mins
Serves

3 - 4
Stuffed potatoes parathas are the perfect food because they are easy to make, incorporate boiled potatoes with herbs, spices and represent great dining.
Viewed: 58309
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
49 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو آدھا کلو (اُبلے ہوئے) (Potatoes ½ kg boiled)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ (Red chilli 1 tsp chopped)
  • پسی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ (Black pepper powder ½ tsp)
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ (Whole coriander 1 tbsp)
  • زیرہ آدھا چائے کا چمچ (Cumin ½ tsp)
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی (Fresh coriander 1 bunch)
  • ہری مرچ چار سے چھ عدد (Green chilli 4 to 6)
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ (Lemon juice 4 tbsp)
  • گڑ دو کھانے کے چمچ (پسا ہوا) (Brown sugar 2 tbsp)
  • پانی چار کھانے کے چمچ (Water 4 tbsp)
  • میدہ آدھا کلو (White flour ½ kg)
  • بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ (Baking soda ½ tsp)
  • اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Oregano ¼ tsp)

  1. اُبلے (boiled) ہوئے آلوؤں میں نمک، کُٹی لال مرچ، پسی کالی مرچ، ثابت دھنیا، زیرہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور لیموں کا رس ملا کر (mix) پانچ سے دس منٹ کے لیے ٹھنڈا (cold) کریں۔

  2. اب پین (pan) میں پسا گڑ اور پانی ملا(mix) کر دو سے تین منٹ پکائیں (cook) اور شیرہ بنالیں۔

  3. پھر ایک پیالے میں میدہ، نمک، بیکنگ سوڈا (baking soda)، اوریگانو (oregano)، گڑ کا شیرہ اور حسبِ ضرورت پانی ملا کر اچھی طرح گوندھیں (knead) اور ململ کے کپڑے سے ڈھانک (cover) کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں۔

  4. اس کے بعد گندھے ہوئے میدے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بناکر ان میں آلو کا مکسچر (mixture) ڈالیں اور کونوں کو گیلے ہاتھ کی مدد سے دَبا کر بند (close) کر دیں۔

  5. پھر کچوریوں کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے فریج (fridge) میں ٹھنڈا (cold) کرلیں۔

  6. اب کڑاہی میں تیل گرم (heat) کرکے کچوریاں ڈیپ فرائی (deep fry) کرلیں۔

  7. گولڈن براؤن (golden brown) ہو جانے پر نکال کر گرم گرم سرو (serve) کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aaloo Ki Kachorian آلو کی کچوریاں recipe:

  1. super........................

    on Jul 24 2014 7:52AM Report Abuse CVCV B
  2. tasty delicous

    on Sep 3 2013 4:31AM Report Abuse AHMED

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping