Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Egg Potato Qatli انڈا آلو قتلی by Chef Zakir Qureshi

Egg Potato Qatli انڈا آلو قتلی

Egg Potato Qatli انڈا آلو قتلی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Need breakfast recipe? Start your day with healthy recipe that boost up energy in you. Egg Potato Qatli is one of easy recipe that you can serve your family in breakfast. Your family will must like combination of potato and boiled eggs.
Viewed: 13610
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو آدھا کلو
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (انڈے تین عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • دہی آدھا پاؤ
  • رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • پانی ایک کپ
  • ہری مرچ تین عدد
  • ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی

  1. پہلے آلوؤں کو گول گول قتلوں کی طرح کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. اب کڑاہی میں تیل گرم کرکے انڈے فرائی کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  3. اب اسی تیل میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے تھوڑا سا پکائیں۔

  4. پھر اس میں املی کا پیسٹ اور دہی شامل کردیں۔

  5. چند سیکنڈ مزید پکانے کے بعد رائی دانہ، کُٹی لال مرچ، نمک، کلونجی، ہلدی، پسی لال مرچ اور ٹماٹر شامل کرکے ایک سے ڈیڑھ منٹ تک پکانے کے بعد کٹے ہوئے آلو شامل کریں۔

  6. پھر ایک سے دو منٹ مزید پکائیں اور ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھک کر دَم پر پکنے دیں۔

  7. آٹھ سے دس منٹ بعد جب آلو گل جائیں تو اس میں ہری مرچ اور ہرا دھنیا شامل کریں۔

  8. پھر آنچ تیز کرکے بھونیں اور فرائی انڈوں کو ایک کے چار کاٹ لیں۔

  9. ڈش میں قتلیاں نکالیں اور انڈوں کو اوپر رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Egg Potato Qatli انڈا آلو قتلی recipe:

  1. 9999oil

    on Jan 15 2013 10:04AM Report Abuse Guest

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping