Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Balti Keema بالٹی قیمہ by Chef Gulzar Hussain

Balti Keema بالٹی قیمہ

Balti Keema بالٹی قیمہ
Prep Time
25 Mins
Cook Time

30 - 35 Mins
Serves

4
Balti food has its own delicious taste that differ it from others. Here Chef Gulzar Hussain is sharing Balti Keema recipe to enjoy in days of Eid. Serve it with raita and roti.
Viewed: 9730
Source:  Chef Gulzar Hussain
11 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا قیمہ آدھا کلو
  • (پیاز دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  • دار چینی دو سے تین ڈنڈیاں
  • بڑی الائچی دو سے تین عدد
  • (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿ثابت
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • دہی ایک کپ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • تیل چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے ایک پتیلی میں تیل گرم کرلیں اور اس میں پیاز کو براؤن کرلیں۔

  2. جب پیاز براؤن ہوجائے تو اس میں ٹماٹر شامل کرکے اچھی طرح سے بھون لیں۔

  3. اب اس میں دار چینی، بڑی الائچی، ثابت کالی مرچ، کالا زیرہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور پکائیں۔

  4. اب اس میں قیمہ شامل کریں اور خوب اچھی طرح سے بھون لیں۔

  5. پھر دہی شامل کرکے مکس کریں اور ڈھکن ڈھانپ کر قیمہ گلنے تک پکائیں۔

  6. اب ڈھکن اُتار کر تیز آنچ پر بھون لیں۔

  7. جب قیمہ گل جائے اور گریوی گاڑھی ہوجائے تو آخر میں لیموں کا رس شامل کریں اور ڈش آؤٹ کرلیں۔

  8. ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Balti Keema بالٹی قیمہ recipe:

  1. Could you please post this recipe in English.

    on Apr 12 2013 5:03AM Report Abuse IAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping