بلینڈر میں لہسن جوئے، چائنیز نمک، نمک، سفید مرچ، کریم، مایونیز، چکن یخنی اور لیموں کا رس شامل کرکے بلینڈ کرلیں۔
مزیدار گارلک مایو ساس تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.